the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرائسٹ چرچ، 2 مارچ (یو این آئی) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کے لیے اسٹیڈیم میں 10 فیصد تماشائیوں کی اجازت ہوگی ٹورنامنٹ کو نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کے کورونا سے بچاؤ کے اصول سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے اور ورلڈ کپ کے پہلے ہفتوں کے میچوں کے ٹکٹس فروخت کے لیے دستیاب ہو گئے ہیں پہلے ٹکٹوں کی فروخت روک دی گئی تھی، پھر منتظمین نے کورونا سے



بچاؤ کے قوانین کے تحت ٹورنامنٹ کے انعقاد کی ضروریات پر کام کیا، لیکن اب اسٹیڈیم میں 10 فیصد گنجائش تک کی اجازت دی گئی ہے، حالانکہ تماشائی پورے مقام پر دیکھے جاسکتے ہیں، انہیں سماجی فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا۔
اب محدود شائقین ٹورنامنٹ کے 31 میں سے پہلے سات میچوں کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔
آنے والے دنوں میں مزید میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت متوقع ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.