the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
العین (یو اے ای) ،23 مارچ (یواین آئی) ہندوستانی پیرا شوٹر اونی لیکھارا نے یہاں پیر کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے العین میں کھیلے جارہے 2021 ورلڈ شوٹنگ پیرا اسپورٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسہ کا تمغہ اپنے نام کیا حال ہی میں ختم پہلی نیشنل چیمپئن شپ میں کئی طلائی تمغوں کے



ساتھ 2021 سیشن کا شاندار آغاز کرنے والی لیکھارا نے العین 2021 ورلڈ شوٹنگ پیرا اسپورٹ ورلڈ کپ کے دوسرے راونڈ کی خواتین 10 میٹر ایئر رائفل اسٹینڈنگ ایس ایچ ۔
1 فائنل میں سخت چیلنج رکھا لیکن آخر میں یوکرین کی ارائنا شوتنک سے محض0.3 پوائنٹ پیچھے رہ گئی۔
لیکھارا اور ارائنا کا فائنل اسکور بالترتیب :248.7 اور 249 رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.