: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/17مئی(ایجنسی) بنگلور رائل چیلنجرس کے خلاف کچھ ہی دیر بعد شروع ہونے والے مقابلے میں سن رائزرس حیدرآباد نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے گیند بازی کرنے
کا فیصلہ لیا ہے، ایک بدلاؤ بھی حیدرآباد نے کیا ہے، بھونیشور کمار کی جگہ تھنپی کو دی گئی ہے، تو وہیں بنگلور نے اپنے پیچھلے میچ کی XI کے ساتھ ہی کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے-