the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 ستمبر (ایجنسی) 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں کانسے اور چاندی کا تمغہ جیتنے والی ہندوستانی مرد اور خاتون کبڈی ٹیمیں دہلی ہائی کورٹ کی ہدایات کے باوجود اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں ہفتہ کو میچ کھیلنے نہیں پہنچیں جس کی وجہ سے پورا معاملہ تماشا بن کر رہ گیا۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ایشیائی کھیلوں میں اترنے والی ٹیم اور ان ٹیموں میں نہ منتخب کئے گئے کھلاڑیوں کے درمیان یہ مقابلہ ہونا تھا لیکن ایشیائی کھیلوں کی کبڈی ٹیمیں اس مقابلے کے لئے نہیں پہنچیں۔

دہلی ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج ایس پی گرگ کو اس میچ کا سپروائزر مقرر کیا گیا تھا اور ان کے ساتھ وزارت کھیل کا ایک افسر بھی شامل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.