: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماؤنٹ منگني، 17 نومبر (ایجنسی) وکٹ کیپر پارتھیو پٹیل (94) نیوزی لینڈ اے کے خلاف پہلے غیر سرکاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہفتہ کو صرف چھ رنز سے اپنی سنچری بنانے سے چوک
گئے لیکن ان کی اس بہترین اننگز سے ہندستان اے ٹیم نے آٹھ وکٹ پر 467 رنز بنا کر اپنی اننگز کا اعلان کر دیا۔
پٹیل نے 136 گیندوں میں 11 چوکوں کی مدد سے 94 رن بنائے۔ ہندستان اے نے صبح پانچ وکٹ پر 340 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا تھا۔