the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
14 جون کی رات قریب 10.30 بجے ، حیدرآباد کے کنگ کوٹھی علاقے میں رہنے والے رابن مکیش نے زوماٹو پر ایک آرڈر پلیس کیا، جسے ڈیلیوری کرنے کی ذمہ داری زوماٹو کے ڈیلیوری ایگزیکٹیو محمد اخیل احمد کو ملی-

حیدرآباد، 21 جون (ذرائع) اکثر لوگ گھر بیٹھے کھانے پینے کا سامان آرڈر آن لائن کردیتے ہیں- کچھ ہی دیر میں کئی ڈیلیوری بوائے اس سامان کی ڈیلیوری کرنے آجاتے ہیں-
لیکن اس دوران وہ کن مشکلات میں اپنی نوکری کرتا ہے، یہ کچھ ہی لوگ سمجھ پاتے ہیں- ایسے میں وہ لوگ اس ڈیلیوری بوائے کی مدد بھی کرتے ہیں-
ایسا ہی ایک معاملہ آیا ہے حیدرآباد میں- وہاں فوڈ ڈیلیوری بوائے 9 کلومیٹر سائیکل چلاکر کھانا پہچانے آیا- جسے اس نے کھانا پہچایا، اس نے سوشل میڈیا کے ذریعہ روپئے جمع کرکے اسے ایک بائیک گفٹ کردی-
دراصل حیدرآباد کے کنگ کوٹھی میں رہنے والے رابن مکیش نے پچھلے دنوں فوٹ ڈیلیوری ایپ زوماٹو میں کھانا آرڈر کیا- قریب 20 منٹ بعد ڈیلیوری بوائے انکا کھانا لیکر انکے دروازے پر پہنچ گیا-
ڈیلیوری بوائے کا نام محمد اخیل احمد تھا- وہاں



رابن نے غور کیا کہ احمد 20 منٹ تک قریب 9 کلومیٹر سائیکل چلاکر انکے گھر تک پہنچا تھا-
ایسے میں رابن نے اسکی مدد کرنے کے فیصلہ کیا- اسکے لیے رابن نے احمد کی ایک فوٹو لیکر اسے سوشل میڈیا پر ڈال دیا-
اسکے بعد لوگوں کا اچھا رسپانس دیکھ کر رابن نے سوشل میڈیا کے ذریعہ احمد کے لیے فنڈ جمع کرنا شروع کردیا-
دیکھتے ہی دیکھتے قریب 10 گھنٹے میں 60 ہزار روپئے جمع ہوئے- اسکے بعد رابن نے فنڈ کو بند کردیا- اس دوران احمد کے لیے 73370 روپے جمع ہوگئے-

.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.