ہرارے/22نومبر(ایجنسی) زمبابوے کے سابق نائب صدر ایمرسن منانگاگوا اگلے صدر کے طورپر جمعرات کو حلف لیں گے۔
پی ایف پارٹی کی لیگل سکریٹری پیٹرک چناماسا نے یہ اطلاع دی۔
style="color: rgb(62, 62, 62); font-family: "Urdu Naskh Asiatype", "Aleem Urdu Unicode", Verdana, Arial, Helvetica, sans-serif; font-size: 19px; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">زمبابوے کے نائب صدر ایمرسن منانگا گوا جمعے کے دن وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے حلف اٹھائیں گے۔ سرکاری میڈیا نے بدھ کے دن مزید کہا کہ ایمرسن بدھ کو ملک واپس پہنچ رہے ہیں۔ رواں ماہ ہی رابرٹ مگابے نے انہیں نائب صدر کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔ سیاسی کشیدگی کے باعث وہ ہمسایہ ملک جنوبی افریقہ فرار ہو گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ زمبابوے میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔ تاہم صدر مگابے کی طرف سے مستعفی ہونے کے بعد اب وہ واپس وطن لوٹ رہے ہیں۔