ہرارے 03 اگست (رائٹر) زمبابوے میں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایمرسن منانگاگوا الیکشن جیت گئے ہیں۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پیر کو صدارتی انتخابات ہوئے تھے۔ زمبابوے کے الیکشن کمیشن کے سربراہ نے مسٹر مناگاگوا کے الیکشن جیتنے کا اعلان کیا۔ مسٹر مناگاگوا کو 50.8 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ ان کے اہم حریف نیلشن چاميسا کو 44.3 فیصد ووٹ ملے۔