the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

کوالالمپور/12جولائی(ایجنسی) اپنے بھڑکاؤ اور اشتعال انگیز تقاریر کی وجہ سے تنازعات میں رہنے والے مسلم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک نے حکومت ہند کے حوالہ نہ کرنے کے لئے ملیشیا حکومت كاشکریہ ادا کیا ہے اور حکومت ہندوستان کی جم کر تنقید کی ہے۔ ملیشیائی اخبار "دی اسٹریٹ ٹائمز " نے ذاکر نائک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا " میرے خلاف کوئی بھی ثبوت جمع کرنے میں ناکام رہنے کی وجہ سے حکومت ہند نے کچھ ایسی ويڈيو كلپس اور سیاق و سباق سے باہر کہی گئی باتوں کا سہارا لیا تاکہ مجھے دہشت گرد، اشتعال انگیز تقریر دینے والااور منی لانڈرنگ بنانے کا مجرم ٹھہرایا جا سکے"۔



text-align: start;">ذاکرنائک نے یہ دعوی بھی کیا کہ جو کوئی بھی بیان ہندوستانی حکومت میرا کہہ رہی ہے اور جسے انسانیت کے خلاف کہہ رہی وہ سچ نہیں ہے اور ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔


ذاکر نائک نے ملیشیا حکومت کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا"اس فیصلے سے میرا ایمان یہاں کی عدلیہ اور حکومت کے تئیں کافی مضبوط ہوا ہے اور یہ اس کا کثیر التنوع ہونے کا ثبوت ہے۔

میں کبھی ایسا کوئی کام نہیں کروں گا جس سے ملیشیا کے قانون کی خلاف ورزی ہوتی ہو یا جس سے کوئی عدم توازن پیدا ہوتا ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.