: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، ٧ اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد کے مشہور اردو اخبار روزنامہ سیاست کے منیجنگ ایڈیٹر جناب ظہیر الدین علی خان کا دل کا دورہ (ہارٹ اٹیک) پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ ملی اطلاعات کے مطابق ظہیر الدین علی خان آج یعنی ٧ اگسٹ ٢٠٢٣ کو انقلابی گلوکار
غدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے جارہے تھے کہ درمیان میں انھیں شدید سینے میں تکلیف کی وجہ سے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ انہیں بوئن پلی کے سوچترا میں واقع رش ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا تھا مزید تفصیلات کا انتظار ہے-