: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 18 اگست (یو این آئی) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی (وائی ایس آر ٹی پی) کی صدر وائی ایس شرمیلا کو جمعہ کو اس وقت نظر بند کردیا گیا جب وہ سدی پیٹ کے گجویل جانے کی تیاری کررہی تھیں موصولہ اطلاع کے مطابق محترمہ شرمیلا نے سدی
پیٹ ضلع کے جگدیو پور منڈل میں گجویل کے گاؤں والوں کو اپنی حمایت دی تھی جو دلت بندھو اسکیم میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں وہ اپنی رہائش لوٹس پانڈ سے نکلنے ہی والی تھیں کہ پولیس نے اجازت نہ ہونے کی وجہ سے انہیں گھر میں نظر بند کر دیا۔