the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 10 اکتوبر:- یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ کے بیٹے جے شاہ کے کاروبار کے محض دو سال کی مدت میں کئی گنا بڑھنے کو بدعنوانی قرار دیتے ہوئے آج یہاں مظاہرہ کیا اور بی جے پی صدر سے استعفی مطالبہ کیا۔
یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے یہاں تنظیم ہیڈ کوارٹر



کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہو کر بی جے پی ہیڈ کوارٹر کی جانب مارچ کیا لیکن کچھ ہی دور جانے کے بعد بڑی تعداد میں وہاں تعینات پولیس فورس نے کارکنوں کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔
یوتھ کانگریس نے مسٹر شاہ کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے اس جے شاہ کے معاملے میں جواب دینے کا مطالبہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.