: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اندور، 10 جنوری (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے عالمی کساد بازاری اور کئی چیلنجوں کے باوجود آج ہندوستان کی مختلف کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے
کہا کہ نوجوان غیرمقیم ہندوستانی اختراع میں اہم رول ادا کرسکتے ہیں محترمہ مرمو نے اندور میں تین روزہ پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا۔