کانپور 31 جولائی :- اترپردیش میں کانپور کے رائے پوروا علاقے میں کچھ لوگوں نے کرایہ کے معاملے پر ایک نوجوان کو چاپڑ سے کاٹ کر قتل کر دیا۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ
گزشتہ شب رائے پوروا علاقے میں رہنے والے آشیش اہیروار (20) کا لكشمي پوروا کاباشندہ مدن لال وغیرہ نے چاپڑ سے کاٹ کرقتل کر دیا۔
قتل کا سبب کرایہ داری کا معاملہ بتایا گیا ہے۔