: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو 13 جون (یو این آئی) کرناٹک میں جنسی ہراسانی کے سنسنی خیز الزامات کے تناظر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کو محکمہ فوجداری
تحقیقات (سی آئی ڈی) کی جانب سے پوچھ گچھ کے لیے طلب کئے جانے اور غیر ضمانتی وارنٹ کے مطالبے کیے جانے کی وجہ سےجنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ کے ایکٹ (پاکسو ) کیس میں ان کو (مسٹر یدیورپا) گرفتار کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔