the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 25 مئی (ذرائع) کشمیری علیحدگی پسند یاسین ملک کو ٹیرر فنڈنگ کیس میں عمر قید کی سزا عدالت نے دی ہے-
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے معاملے کی سماعت کرنے والی پٹیالہ ہاؤس عدالت کی خصوصی



عدالت کے جج پروین سنگھ نے یاسین ملک کو دہشت گردوں کو فنڈ فراہم کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی۔
یاسین ملک کو 19 مئی کو اس معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا اور این آئی اے نے سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.