the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/27ستمبر(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے نریندر مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی بدانتظامی، نوٹ بندي اور گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے کمزور نفاذ نے ہندوستانی معیشت کابیڑہ غرق کر دیا ہے اور (حقیقی) اقتصادی ترقی کی شرح انتہائ نچلی سطح تک پہنچ گئی ہے۔



start;"="">مسٹر سنہا نے آج ایک انگریزی روزنامہ میں لکھے اپنے ایک مضمون میں مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ وہ 24 گھنٹے مسلسل کام کرنے کے باوجود اپنے کام کے تئیں انصاف کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

مسٹر جیٹلی کی قابلیت پر سوال اٹھاتے ہوئے انهوں نے کہا کہ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد بھی انہیں وزیر خزانہ جیسی اہم ذمہ داری دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.