the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) مودی حکومت اور بی جے پی پر یہ الزام لگاتے ہوئے کہ حکومت اور حکمراں پارٹی اختلاف رائے سننے کی روادار ہی نہیں۔
پارٹی کے سینئر لیڈر یشونت سنہا نے آج کہا کہ وہ ایک سال سے وزیراعظم کو ملاقات کا وقت مانگ رہے ہیں لیکن اب تک انہیں



اس کا موقع نہیں دیا گیا۔

این ڈی ٹی وی نےجب ان سے یہ پوچھا کہ کیا دورن پارٹی ان کے پاس اظہار خیال کا کوئی پلیٹ فارم موجود نہیں جو کل انہوںنے اپنا خیال ظاہر کرنے کے لئے ایک انگریزی اخبار کا سہارا لیا تو وہ یہ سوال کر بیٹھےکہ146146کہاں ہے یہ(پلیٹ فارم)145145 اپنے مضمون میں انہوں نے حکومت کے معیشت چلانے کے انداز پر نکتہ چینی کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.