the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پیرس، 29 جون (یو این آئی) فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کے مرکزی اتحاد کی یائیل براؤن پیویٹ کو فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع خلیج ٹائمز نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں دی ہے۔
براؤن پیویٹ کو اسپیکر کے طور پر منتخب کرنے کے لیے ووٹنگ اس وقت ہوئی جب میکرون کی پارٹی کی اکثریت ختم ہونے کے بعد نو تشکیل شدہ پارلیمنٹ نے



اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا ۔
مسٹر میکرون کے مرکزی اتحاد اینسمبل (ٹوگیدر) کے پاس ابھی بھی فرانس کی پارلیمنٹ کا سب سے طاقتور ایوان نیشنل اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں ہیں لیکن اب ان کے پاس باآسانی قانون سازی کے لئے اکثریت نہیں ہے۔
سابق سوشلسٹ براؤن پیویٹ نے سال 2016 میں میکرون کی پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ انہیں خفیہ رائے شماری کے ذریعے منتخب کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.