: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 25 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو نے آج اپنی تیرہ دن پرانی کابینہ کی توسیع کرتے ہوئے 18 کابینی وزیر اور دس وزرائے مملکت کو شامل کیا ہے کابینہ میں نئے اور نوجوان چہروں کو بھی اہمیت دی
گئی ہے سابق شیوراج سنگھ چوہان حکومت کی کابینہ میں شامل کئی چہروں کو اس بار وزارتی عہدہ نہیں دیا گیا ہے راج بھون میں منعقدہ ایک باوقار اور مختصر تقریب میں گورنر منگو بھائی پٹیل نے نو تعینات وزراء کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔