: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے کانوڑ مارگ پر واقع دکانوں پر مالک کا نام لکھنے کے حکم کو تفرقہ انگیز ذہنیت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ
اس حکم کو فوری طور پر واپس لیا جانا چاہئے محترمہ وڈرا نے آج یہاں کہاکہ’’ہمارا آئین ہر شہری کو اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ اس کے ساتھ ذات، مذہب، زبان یا کسی اور بنیاد پر امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا۔