: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 21 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ دنیا میں یوگا کو عالمی بھلائی کے ایک طاقتور ایجنٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ یوگا ہمیں ماضی کے بوجھ کے بغیر حال میں جینا سکھاتا ہے وزیر اعظم نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کی صبح یہاں شہرہ
آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنینشل کنوکیشن سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں یوگا کے 10 ویں عالمی دن کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا گرچہ یوگا کی یہ تقریب ایس کے آئی سی سی کے لان میں منعقد ہونے والی تھی تاہم صبح کو ہوئی بارشوں کی وجہ سے تقریب کو سینٹر کے اندر منعقد کیا گیا۔