the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 6 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ عالمی امن، عالمی خوشحالی، عالمی چیلنجوں کے حل اور عالمی سپلائی نیٹ ورک کو بااختیار بنانے کے لیے دنیا اب ہندوستان کی طرف دیکھ رہی ہے اور بڑے اعتماد کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔
جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن (جیٹو) کنیکٹ کے کے ذریعہ منعقد تین روزہ کانفرنس کا عملی طور پر آغاز کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ یہ کانفرنس آزادی کے 75ویں سال میں امرت مہوتسو میں منعقد کی جا رہی ہے۔ یہاں سے ملک آزادی کے ’امرت کال‘ میں داخل ہو رہا ہے۔ اب ملک کا عزم ہے کہ



اگلے 25 سالوں میں سنہرے ہندوستان کی تعمیر کریں گے۔ آزادی کے امرت میں تیز رفتار ترقی کا ایک منتر ہے۔
انہوں نے کہاکہ میں کل ہی یوروپ کے کچھ ممالک کا دورہ کرکے ہندستان کی استطاعت ، عزائم کو اور آزادی کے امرت کال میں ہندستان میں موجود مواقع کے سلسلے میں کافی کچھ تفصیل سے متعد لوگوں سے گفتگو کرکے لوٹا ہوں اور میں کہہ سکتا ہوں کہ جس طرح کا آشیر واد اور جس طرح کا اعتماد ویقین ہندستان کے تئیں کھل کر سامنے آرہا ہے وہ قابل ستائش ہے۔ آپ بھی بیرون ملک جائیں اور آپ میں سے جو لوگ بیرون ملک مقیم ہیں، آپ سب اس کا تجربہ کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.