the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/25ستمبر(ایجنسی) دنیا کی سب سے وزنی خاتون ایمان احمدی کا علاج کے دوران پیر کے روز آخری سانس لی، ایک ہفتہ پہلے ہی انہوں نے اپنا 37 ویں سالگرہ منائی تھی- بتادیں کے کچھ مہینے پہلے ایمان علاج کے لیے ممبئی آئی تھی.ایک وقت میں ایمان کا وزن 500 کلو تھا، ، جس کی وجہ سے انہیں دنیا کی سب



سے وزنی خاتون مانا گیا تھا-

مصر سے تعلق رکھنے والی ایمان احمد ابوظہبی کے اسپتال میں زیر علاج تھیں اور 20 سے زائد ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ان کاعلاج جاری تھا، ڈاکٹرز کے مطابق ایمان کو متعدد مرض لاحق تھے جس میں دل کی بیماری اور گردے کے فیل ہوجانے کے باعث ان کا انتقال ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.