: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 اگست (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا ممبر سشیل کمار گپتا نے بدھ کے روز کہا کہ وہ مہنگائی پر حکومت کی توجہ مبذول کرانے کے لیے ٹماٹر کا مالا پہن کر ایوان میں آئے تھے ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے
بعد باہر آتے ہوئے مسٹر گپتا نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں نامہ نگاروں سے کہا کہ وہ ٹماٹر کا مالا پہن کر ایوان میں آئے تھے تاکہ حکومت کی توجہ مہنگائی کی طرف مبذول کرائی جائے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کے کچن کا بجٹ بگڑ رہا ہے۔