: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 06 نومبر (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا جو آج مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم کے لیے آ رہی ہیں، نے ریاست کے دورے سے پہلے کہا کہ مدھیہ پردیش میں کانگریس خواتین کی خواہشات سے لے کر بچوں کی تعلیم تک ہر چیز کی ضمانت دے رہی ہے
محترمہ وڈرا نے پوسٹ کیاکہ اسکولی طلباء کو اسکالرشپ، کم از کم امدادی قیمت کی ضمانت، نوجوانوں کو 3000 روپے کا بے روزگاری الاؤنس، 12ویں تک مفت تعلیم، مسابقتی امتحانات کی فیس میں 100 فیصد چھوٹ، 25 لاکھ روپے تک کا بیمہ، او بی سی زمرہ اور ذات کی مردم شماری کے لیے 27 فیصد ریزرویشن۔