the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وارانسی، 6 دسمبر :- اترپردیش کی کاشی نگری وارانسی میں عصمت فروشی پر مجبور بہت سی خواتین نے مقامی ممبر پارلیمنٹ اور وزیر اعظم نریندر مودی سے اپنے گاؤں شیوداس پور کو گودلینے اور اس کی باز آبادی کی فریاد کی ہے۔

ان خواتین کا کہنا ہے کہ وہ سماجی اور سرکاری طور پرنظرانداز کئے جانے کے شکار ہیں، جس سے چاہ کر بھی’تاریک دنیا‘ سے



نہیں نکل پا رہی ہیں. وہ اپنی اگلی نسل کو سماج کے مرکزی دھارے میں لانا چاہتی ہیں، لیکن بدقسمتی سے حالات ایسے نہیں ہو پارہے ہیں۔

شہر کے منڈواڈیہہ علاقے سے متصل اس گاؤں کے ایک ’بدنام‘ حصے میں رہ رہیں بہت سی خواتین نے اپنے گھروں میں دیوی دیوتاؤں کے ساتھ ساتھ بابائے قوم مہاتما گاندھی اور مسٹر مودی کی تصاویر لگا رکھی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.