سنبھل 31 جولائی :- اترپردیش کے اس ضلع کے بہجوئی علاقے میں عصمت دری کی مخالفت کرنے پر نوجوان نے ایک دوشیزہ کا تیز دھار ہتھیار سے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔
پولیس ذرائع نے
آج یہاں بتایا کہ گزشتہ شب ایک 16 سالہ لڑکی رفع حاجت کے لئے کھیت کی جانب گئی تھی۔
اس دوران سروہی گاؤں کا باشندہ جسونت نامی نوجوان نے اسے پکڑ لیا اور عصمت دری کی کوشش کی۔