the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کابل/7نومبر(ایجنسی) غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مقامی ٹی وی چینل شمشاد پر حملہ ہوا ہے جس میں اب تک ایک خاتون کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ چینل کی انتظامیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حملے کی اطلاع دی اور حملے میں زخمی ہونے والے عملے کی



حفاظت کے لئے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

کابل پولیس چیف کے مطابق حملہ آوروں نے دستی بموں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے بعد ٹی وی کی نشریات بند کردی گئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فورسز پہنچ گئی اور کارروائی کرکے ایک حملہ آور کو ہلاک کردیا اور عمارت کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم دہشت گردوں کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے اور تاحال فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.