the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بریلی/16نومبر(ایجنسی) ہندوستان اناج کی پیداوار میں ہر سال ریکارڈ بنا رہا ہے. ہمارے ملک کا اناج کئی ممالک کی بھوک کو مٹا رہا ہیں. 
یوپی کے بریلی میں ایک خاتون نے بھوک سے دم توڑ دیا. خاتون کئی دنوں سے بیمار تھی اور وہ کمزوری کی وجہ سے راشن نہیں لا پا رہی تھی اور راشن دوکاندار نے اسکے شوہر کو راشن دینے سے



انکار کردیا تھا - بھوکی خاتون نے چہارشنبہ کو دم توڑ دیا انتظامیہ نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے.

معلومات کے مطابق، سکینہ اپنے شوہر کے ساتھ بریلی میں رہتی تھی. گزشتہ کئی دنوں تک وہ بیمار تھی. گھر میں راشن ختم ہوگیا تھا. بیماری کی وجہ سے، سکینہ راشن کی دکان میں نہیں جا سکی. اس کے پاس ایک بی ایل پی کارڈ تھا. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.