: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور، 11 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک اور دنیا کے بڑے صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں سیاسی استحکام اور مضبوط جمہوریت کی وجہ سے اب سب کچھ ممکن
ہورہا ہے اور دنیا کے بڑے اداروں کا ہندوستان کے تئیں مسلسل اعتماد بڑھ رہا ہے مسٹر مودی مدھیہ پردیش کے اندور میں منعقدہ دو روزہ گلوبل انوسٹرس سمٹ (جی آئی ایس) کے افتتاحی اجلاس سے ورچوئل طور پر خطاب کر رہے تھے۔