the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
صوفیہ/17مئی(ایجنسی) یورپی کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹُسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بلغاریہ میں یورپی اور بلقان ممالک کے اجلاس کے دوران ٹُسک نے کہا کہ جس کے ٹرمپ جیسے دوست ہوں اسے دشمن کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے مزید



کہا کہ ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے علاوہ ایلمونیم اور اسٹیل پر اضافی محصولات عائد کرنے کے معاملات میں یورپی یونین کو اتحاد اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ٹُسک کے بقول یورپ کو اقتصادی، سیاسی اور عسکری شعبوں میں لازمی طور پر متحد ہونا چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.