نئی دہلی، 3 دسمبر :- کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کل پارٹی صدر کے عہدے کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کریں گے اور اس دوران بڑی تعداد میں پارٹی کے سینئر لیڈر ان کی حمایت کرنے کے لئے موجود رہیں گے۔
right;">صدارتی عہدے کے انتخاب کا عمل جمعہ کو شروع ہوا اور اب تک اس عہدے کے لئے کسی نے کاغذات نامزد داخل نہیں کیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، گاندھی کی امیدواری کی حمایت میں 75 سے زائد سیٹ کاغذات نامزد دداخل کیے جائیں گے۔