: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی نے 100 سال پہلے بیلگام اجلاس میں انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کی حیثیت سے جن خیالات کا اظہار کیا تھا، آج کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اسی جگہ منعقد ہونے والے
اجلاس میں، باپو کے اصولوں کی حفاظت کا عہد لیا جائے گا کانگریس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے جمعرات کے روز ٹویٹ کیا کہ کانگریس مہاتما گاندھی کے نظریات پر عمل کرے گی اور ان کے اصولوں پر ہو نے والے حملوں کا منہ توڑ جواب دے گی۔