the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد میں رہنے والے لوگ حیران ہیں کہ کیا سوپر بلیو مون شہر سے نظر آئے گا اور اگر ہاں تو اس کا وقت کیا ہوگا۔

سوپر بلیو مون بھارت سمیت کئیں ممالک سے نظر آئے گا۔ خوش قسمتی سے حیدرآباد کے باشندے بھی اس فلکیاتی واقعہ کو دیکھ سکیں گے۔

بلیو مون کیا ہے؟
"بلیو مون" کی اصطلاح ایک کیلنڈر مہینے کے اندر دوسرے پورے چاند کی موجودگی کو کہتے ہیں۔ اس اصطلاح کا چاند کے رنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ایک سوپر بلیو مون



اس وقت ہوتا ہے جب ایک مہینے کا دوسرا پورا چاند اپنے بیضوی راستے کی وجہ سے زمین کے قریب ترین ہوتا ہے۔

چاند زمین سے تقریباً 405,500 کلومیٹر دور اپنے سب سے بعید مقام پر کھڑا ہے جسے اپوجی کہا جاتا ہے۔ آج سوپر بلیو مون کے دوران یہ فاصلہ 357,344 کلومیٹر رہے گا۔ فاصلوں میں کمی کی وجہ سے چاند جو آج مکمل ہوگا اوسط سے بڑا نظر آئے گا۔

حیدرآباد میں، بلیو مون کی چمک تقریباً 9:30 بجے ہونے کا امکان ہے۔

تاہم،سوپر بلیو مون 31 اگست کی صبح تقریباً 7:30 بجے اپنے عروج پر پہنچ جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.