: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 4 ستمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر اور سینئر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کانگریس کا پہلا قدم ہوگا انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی ریاست کا ریاستی
درجہ چھینا گیا ہے موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز ضلع رام بن کے بانہال میں ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا: 'ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار ریاستی درجہ چھین لیا گیا اور پہلی بار ایک ریاست کو یونین ٹریٹری میں تبدیل کر دیا گیا'۔