نئی دہلی،11نومبر:- کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ حکومت نے دباؤ میں کئی چیزوں پر اشیااور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)کی 28فیصد شرح کو ختم کردیا ہے۔
لیکن جی ایس ٹی کی شرح 18فیصد سے زیادہ نہ ہو اس
کےلئےپارٹی اس میں مکمل طورپر تبدیلی کے لئے احتجاج جاری رکھے گی۔
جی ایس ٹی کونسل کی گوہاٹی میں جمعہ کو ہوئی میٹنگ میں 178چیزوں پر جی ایس ٹی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔