نئی دہلی، 30 نومبر:- گجرات پر قرض کا بوجھ 1995 میں 9183 کروڑ روپے سے بڑھ کر 2017 میں 241000 کروڑ روپے ہوجانے پر وزیراعظم نریندر مودی کو زد میں لیتے ہوئے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج سوال کیا کہ آخر گجرات کے لوگ بی جے پی حکومت کی مالی بدنظمی اور پبلسٹی کی قیمت کیوں ادا کریں۔
right;">واضح رہے کہ گجرات میں 22 برسوں سے بی جے پی کی حکومت ہے۔
گجرات انتخابات کی مہم میں دوسری مرتبہ وزیراعظم مودی سے سوال کرتے ہوئے راہل گاندھی نے ٹوئٹ میں گجرات کے 22 برسوں پرانگلی اٹھائی ہے اور دکھایا ہے کہ 1995 میں گجرات 9183 کروڑ روپے کا مقروض تھا ، 2017 میں یہ بڑھ کر ۔