: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی اور ان سے اقلیتی بہبود کے بجٹ میں 40 فیصد کمی کی وجہ پوچھی۔ انہوں
نے مزید کہا، "پی ایم نریندر مودی نے کہا کہ مسلمانوں کا ایک گروپ پسماندہ مسلمانوں کو ترقی نہیں کرنے دیتا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ تمام مسلمان غریب ہیں اور یو سی کے مسلمان او بی سی ہندوؤں سے زیادہ غریب ہیں۔"