the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جنیوا، 13 جنوری (یو این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک سینئر ماہر نے کہا ہے کہ کووڈ-19 وائرس تمام ممالک میں پھیل رہا ہے، جو کہ تشویشناک ہے۔
ڈبلیوا بیچ او کی کو وڈ-19 کی روک تھام کی عبوری ڈائریکٹر مار یاوان کیر خوف نے جنیوا میں ایک پر یس کا نفرنس میں کہا کہ کوڈ - 19 کا اصل پھیلاؤر پورٹ ہونے والے کیسوں کی



تعداد سے دو سے 19 گنا زیادہ ہے۔ انہوں نے متعد د اعضاء کو متاثر کرنے والے کو وڈ کے بعد کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک کو وڈا نفیکشن سے ہونے والی اموات کی تعداد میں بہت زیادہ کمی آئی ہے ، اس کے باوجود 50 ممالک سے ہر ماہ تقریباً 10 ہزار اموات ہوتی ہیں۔ انہوں نے کو وڈ۔ 19 جے این 1 قسم کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.