نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) تلگو دیشم ارکان کی جانب سے لو ک سبھا میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو شکست دینے حکومت کی جانب سے یقین کا اظہار کئے جانے کے
باوجود سابق کانگریس صدراور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدرنیشن سونیا گاندھی نے اس خیال کو مسترد کردیا ہے کہ اپوزیشن کے پاس درکار تعداد نہیں ہے، سونیا گاندھی نے ایک ٹی وی چینل سے کہا کہ کو کہتا ہے کہ ہمارے پاس تعداد نہیں ہے-