the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن/8نومبر(ایجنسی) وائٹ ہاؤس نے سی این این کے ایک سینئر صحافی پر خراب برتاؤ کا الزام لگاتے ہوئے اس کا پریس پاس معطل (عارضی طور پر منسوخ) کر دیا. اس سے پہلے بدھ کو ہوئی ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور سی این این کے سربراہ وائٹ ہاؤس صحافی جم Jim Acosta کو درمیان تیکھی نوک جھوک ہوئی تھی، وائٹ ہاؤس نے Jim Acosta کے برتاؤ کو خراب اور ذلت امیز قرار دیا.

امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج پروائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سی این این کے رپورٹر پر بیحد خفا ہو گئے۔ امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت سے متعلق سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ آپے سے باہر ہو گئے، رپورٹر کو برا بھلا کہا اور عملہ کو رپورٹر کا مائیک چھین لینے کا حکم دے دیا۔

روسی مداخلت سے متعلق سوال پر خفا ٹرمپ نے صحافی کو خاموش رہنے کو کہا۔ انہوں نے کہا وہ کسی روسی مداخلت کو نہیں مانتے، یہ سب افواہ ہے، بیٹھ جاؤ، بہت ہوگیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این کے رپورٹر کو مزید کہا کہ امریکی چینل کے لیے شرمناک ہے کہ تم جیسے رپورٹر رکھے ہوئے ہیں، تم غلط خبریں دیتے ہو، چینل چلاتا ہے، تم لوگوں کے دشمن ہو۔ انہوں نے ایک اور صحافی کو بھی "نسل پرستانہ سوال نہیں کرو" کہہ کر خاموش کرا دیا۔



White House suspends press credentials of CNN senior journalist after spat with Trump

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.