: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو خواتین سے مالیات اور عالمی منڈیوں اور سپلائی چین تک رسائی حاصل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جب خواتین خوشحال ہوتی ہیں، دنیا خوشحال
ہوتی ہے گجرات کے گاندھی نگر میں 'خواتین کو بااختیار بنانے پر جی-20 وزارتی کانفرنس' سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ایک برابری کا پلیٹ فارم بنانے کی ضرورت پر زور دیا جہاں کامیابی حاصل کرنے والی خواتین رول ماڈل بنیں۔