the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
چنڈی گڑھ، یکم جنوری (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری کماری سیلجا نے پیر کو کہا کہ وہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس کے نام پر بغیر کسی امتیاز کے کام کرنے کا دعویٰ کرنے والی بی جے پی حکومت متعصبانہ رویہ اپنا کر کام کر رہی ہے کماری سیلجا نے کہا کہ بی جے پی کی توجہ انتخابی فائدہ اور اپنی تجوریوں پر



زیادہ ہے، اس کا عوام کے مفادات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے انہوں نے کہا کہ راجستھان میں انتخابی مہم کے دوران وزیر اعلیٰ منوہر لال نے عوام کو 450 روپے میں ایل پی جی سلنڈر فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا، لیکن ان کی ریاست ہریانہ میں وہ انہیں دگنے سے بھی زیادہ قیمت پر فروخت کر رہے ہیں، یہ امتیازی سلوک یا غداری نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.