the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کلکتہ 2اپریل (ایجنسی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے بنگال میں ترقیاتی کاموں اور مالی ترقی کا ذکرتے ہوئے کہا ہے گزشتہ ساڑھے سات سالوں میں ریاست نے کئی سنگ میل عبور کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے فیس بک پر لکھا ہے کہ ریاست کا پلان ایکسپنچر 2010-11کے مقابلے 6گنا اضافہ ہوگیا ہے۔پہلے 14,615.16 کروڑ روپے تھا جس میں اضافہ ہوکر 2018-19میں 85,328.53کروڑ روپے ہوگیا ہے۔



text-align: start;">اسی طرح انفراسٹکچر اور سوشل کاموں پر اخراجات میں 11گنا اضافہ ہوا ہے۔2010-11میں 2,225.75کروڑ روپے تھا جس میں اضافہ ہوکر.25,287.20کروڑ روپے ہوگیا ہے۔ممتا بنرجی نے کہا کہ ریاست میں ٹیکس ریونیو میں بھی تین گنا اضافہ ہوا ہے۔2010-11میں.21,128.74تھا جو 2018-19میں اضافہ ہوکر.62,746.58ہوگیا ہے۔ ووزیرا علیٰ نے کہا کہ گزشتہ سال ٹیکس تنازع حل اسکیم پیش کیا گیا تھا جس میں 29,000کیس 31مارچ 2019تک حل کیے گئے ہیں اور اس سے 754کروڑ روپے کی وصولی ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.