the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) پنجاب کے امرتسر میں ہوئے ٹرین حادثے کے زخم ابھی بھرے نہیں تھے کہ ایک اور حادثہ سامنے آیا ہے، مغربی بنگال میں ہاوڑا کے پاس سنگراگچھی santragachhi ریلوے اسٹیشن پر مچی بھگدڑ میں ایک مسافر کی موت ہوگئی اور 15 سے زائد زخمی ہوئے ہوگئے، کہا جارہا ہے کہ بھگدڑ تب مچی جب ایک ساتھ دو ٹرینیں آمنے سامنے کے پلیٹ فارم پر آگئی، اسکے بعد مسافروں مںی افراتفری مچ گئی، پلیٹ فارم پر بھیڑ کو قابو کرنے کے انتظام نہیں تھے.

زخمیوں کو ہاوڑا ضلع ہسپتال میں شریک کرایا گیا ہے، بتایا جارہا ہے کہ ایک ساتھ دو گاڑیوں کے آجانے کی وجہ سے بھیڑ زیادہ ہوگئی تھی جسکی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی، بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ شام 6 بجے ہوا، اس وقت فٹ اوور بریج پر بہت بھیڑ جمع ہوگئی، کیونکہ ایک



سات دو ٹرینیں آگئی تھی.

ریلوے نے کسی بھی طرح کی مدد اور پوچھ تاچھ کے لیے ہلیپ لائن نمبر جاری کیا ہے، ہیلپ لائن نمبر 032221072- 03326295561 ہے.

West Bengal: 14 injured in a stampede following heavy rush of passengers on a footbridge at Santragachhi junction in Howrah. Injured shifted to hospital pic.twitter.com/CJw1oXbFSC

— ANI (@ANI) October 23, 2018

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.