حیدرآباد4جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی و حکمران جماعت ٹی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو نے دعوی کیا ہے کہ 120بلدیات اور 10کارپوریشنس میں ان کی پارٹی کامیابی حاصل کرے گی۔
ان انتخابات کے سلسلہ میں پارٹی کے
ہیڈکوارٹرس تلنگانہ بھون میں توسیعی اجلاس کے موقع پر پارٹی کے لیڈروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ان انتخابات کے سلسلہ میں ضروری ہدایات دیں۔
انہوں نے کہاکہ پارٹی کے ارکان اسمبلی پارٹی کے ذمہ داروں کے ساتھ اجلاس منعقد کریں۔