the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 13 دسمبر :- صدر رام ناتھ كووند نے 2001 کے پارلیمنٹ حملے میں شہیدوں کو یاد کرتے ہوئے آج کہا کہ بھارت نفرت اور دہشت گردی پھیلانے والی قوتوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

پارلیمنٹ حملے کی 16 ویں برسی کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں صدر



نے کہا، "سولہ سال پہلے آج ہی کے دن پارلیمنٹ کو دہشت گردوں سے بچانے میں اپنی جان نچھاور کرنے والے شہیدوں کو سلام. ہندوستان کی جمہوریت اور جمہوری اقدار کو نفرت اور دہشت گردی پھیلانے والی قوتوں نے ہدف بنایا تھا، وہ کامیاب نہیں ہو پائے. اور ہم انہیں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.