: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
xتل ابیب، 11 دسمبر (یو این آئی) اسرائیل کے وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے دعوی کیا کہ انہوں نے للطا کیہ بندرگاہ پر حملے میں شام کے بحری بیڑے کو تباہ کر دیا ہے وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ تحریری
بیان میں کہا گیا ہے کہ کاٹز نے حائفہ شہر میں اسرائیلی فوج کے بحری اڈے کا دورہ کیا بیان میں کہا گیا کہ کاٹز نے گزشتہ روز اسرائیلی بحریہ کے لطاکیہ بندرگاہ پر کیے گئے حملوں کے بارے میں حکام سے معلومات حاصل کیں۔