: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انقرہ، 26 دسمبر (یو این آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ ان گونگے شیطانوں میں سے نہیں ہوں گے جو ظلم کے سامنے خاموش رہیں گے اور وہ غزہ کے مظلوم، استحصال اور
مظلوم لوگوں کے لیے عدل و انصاف کی حمایت جاری رکھیں گے صدر ایردوان نےان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں آزادی کے شاعر مہمت عاکف ایرسوئے کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔